
وزیر صحت خیبر پختونخوا نے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ انسداد پولیو مہم کے لئے 62 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، انسداد پولیو مہم کے لئے 40 ہزار سے زائد سیکیورٹی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ وزیر صحت خیبر پختونخوا کا کہنا







