
خیبر پختونخوا میں آج سے پولیو مہم کا آغاز
صوبہ خیبر پختونخوا میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیومہم کے لیے 62 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کوآرڈینیٹر ای او سی عبدالباسط کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطر پلائے جائیں گے، پانچ روزہ انسداد پولیو







