Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان کہا کہ پیٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ  پانچ روپے اضافہ مہنگائی کے سونامی میں غرق عوام پر ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا یہ سبز باغ پاکستان کو بہت مہنگا پڑ رہا

Loading...