
پی ڈی ایم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کرتی ہے، سکریٹری اطلاعات
سکریٹری اطلاعات ترجمان پی ڈی ایمحافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکریٹری اطلاعات ترجمان پی ڈی ایمحافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ عمران رجیم نے پیٹرول میں پانچ روپے فی لیٹراضافہ کرکے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا۔ سکریٹری اطلاعات ترجمان پی ڈی ایمحافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ تین ماہ میں پیٹرول کی







