Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیاض چوہان

ہمارے دلیر جوانوں نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہمارے دلیر جوانوں نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملک و

Loading...