
سری لنکا میں عوام نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا
سری لنکا میں گزشتہ تین ماہ سے جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے، مشتعل عوام نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا ۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور ان کے سیکرٹریٹ پر دھاوا بول دیا۔ ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران پر گزشتہ تین ماہ سے عوام شدید احتجاج کررہی ہے۔ آج صبح







