
ہر کھلاڑی پر برا وقت آتا ہے، بابر کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اظہر علی
لاہور: قومی کرکٹر اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی پر برا وقت آتا ہے لہذا بابر کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ مکس مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے موقع پر قومی کرکٹر اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہی زبردست ہے اور اس کو انگلینڈ میں رہ کر بھی فالو کررہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایم ایم






