شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ دو انکل بن گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو انکل شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
انکل کے وائرل ہونے والے ڈانس نے سوشل میڈیا صارفین کو کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا کی زینت بنی ایک اور ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک بوڑھے شخص کی ڈانس کرتا دیکھا گیا تھا۔
:مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/557065/
یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے تاہم اس میں ناچتے ہوئے انکل کے ساتھ دیگر لوگوں کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔




















