Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

63 سالہ خاتون نے ایسا ڈانس کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے

 63 سالہ خاتون نے اپنے ڈانس سے سب کا دل جیت لیا۔

جی ہاں، سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون 63 سال کی ہونے کے باوجود بہت خوبصورت انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ravi Bala Sharma (@ravi.bala.sharma)

وائرل ہونے والی ویڈیو میں روی بالا کو ساڑھی پہن کرڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایک صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کیا کہ اتنے خوبصورت اشارے اور تاثرات۔

جبکہ ایک اور صارف نے  کمنت میں لکھا کہ انٹی آپ بہت خوبصورت ہیں۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/popular/2023/02/168983/

 اس سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں روی بالا کو سفید اور فیروزی انارکلی سوٹ میں زمین پر بیٹھ کرڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

روی بالا شرما نے اپنے انسٹاگرام ریلز پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ سپر ہٹ گانے پر پرفارم کرتی نظر آئیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے 63 سالہ خاتون کے ڈانس کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں