Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلہری کی گیند سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو

اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی ویڈیوز  وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں اور بڑوں کا اپنی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

ایسی ہی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلہری کو بڑے مزے سے  گیند سے کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1627360524643041280

گلہری کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/616157/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گلہری کو بڑے مزے کے ساتھ مونگ پھلی کھاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔

گلہری کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے گئے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے صارفین  کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

متعلقہ خبریں