Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لڑکی کو موٹرسائیکل سکھانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا؛ ویڈیو وائرل

لڑکی کو موٹرسائیکل سکھاتے نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان طالب علم اپنی کلاس کی ایک لڑکی کو موٹرسائیکل چلانا سکھا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SAKHT LOGG 🔥 (@sakhtlogg)

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان جیسے ہی لڑکی کو بٹھا کر ریس دیتا ہے اور تھوڑی دور ہی جاتا ہے کہ موٹرسائیکل کو موڑتے ہوئے دونوں گر پڑتے ہیں۔

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف کا کہنا ہے کہ ’ بھائی کہا تھا کہ پاپا کی پری کو موٹرسائیکل چلانا نہیں سکھانا، اب جھیلو‘۔

متعلقہ خبریں