Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کے مداح نے تھیٹر میں ڈانس کرتے ہوئے اپنی محبوبہ کو کیا پرپوز

بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کافی پر اثر شخصیت ہیں اور ان ہی سے متاثر ہو کر ان کے مداح نے ایک انتہائی قدم اٹھایا ہے جس نے سب کو حیرانگی میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں کنگ خان کے ایک مداح نے تھیٹر میں ’جوان‘ دیکھتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کے لئے پرپوز کیا ہے،۔

 

اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں مداح کو فلم کے گانے ’چلیا‘ پر ڈانس کرتے اور اور اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، ایک صارف نے تبصرہ کیا، “اوہ بھائی لمحہ ہے”۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’اسے کہتے ہیں ہمارے کنگ خان کے لیے پاگل پن‘۔ جب کہ بہت سے دوسرے لوگوں نے کمنٹس سیکشن میں اپنی محبت کا اظہار کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں