Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اگر آپ کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ !!

ہم میں سے اکثر لوگوں کے خاندان میں ایک یا اس سے زائد افراد ایسے ہوتے ہیں جن کے پاؤں کی دوسری انگلیاں انگوٹھے سے لمبی ہوتی ہیں۔

لیکن کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو اسی کے بارے میں بتائیں گے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔

 ایسے لوگ انتہائی منفرد ہوتے ہیں اور ان کے ذہنوں میں نئے نئے خیالات اور رائے آتی رہتی ہیں، ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام نپٹا لیا جائے۔

ایسے لوگ مشکلات کا آسانی سے سامنا کرتے ہیں اور گھبراتے نہیں ہیں، یہ لوگ ایک وقت میں کئی کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔

یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں، مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں اور اس میں ماہر ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں