Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران سے تکنیکی مذاکرات پہلےہونے والےمذاکرات کی بنیاد ہیں، جےڈی وینس

امریکا کے پاس  2 آپشنز ہیں طویل المدتی معاہدہ یاموجودہ کامیابیوں کومستحکم کرنا

امریکی نائب صدر جےڈی وینس نے کہا کہ ایران سے تکنیکی مذاکرات پہلےہونےوالےمذاکرات کی بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کےآئندہ اقدامات پراب بھی غیریقینی صورتحال موجود ہےکوئی بھی یقین سےنہیں کہہ سکتاکہ ایران کیافیصلہ کرےگا امریکا کے پاس  2 آپشنز ہیں طویل المدتی معاہدہ یاموجودہ کامیابیوں کومستحکم کرنا۔

جےڈی وینس نے مزید کہاکہ صدرٹرمپ نےایم اویو کے ذریعےتیل کی فراہمی بحال کرنےکی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version