Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرقائد میں آج موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

شہرقائد میں آج مطلع صاف، موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوامیں نمی کاتناسب 80 فیصد ہے۔

شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے مشرقی  ہواچل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں