Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ فلم میں ’کرینہ کپور‘ کے بچپن کا کر دار نبھانے والی یہ ’بچی‘ اب کیسی دکھتی ہے؟

بالی ووڈ کے کنگ شاہ ر خ خان کی فلم ’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ میں کرینہ کپور کے بچپن کا کر دار نبھانے والی یہ بچی اب کہاں ہے اور کیسی دکھتی ہے ؟ آئیے آپ کو بتا تے ہیں۔

سال 2001 میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار اداکارہ ” ملویکا راج ‘ نے نبھایا جو کہ اب جوان ہو چکی ہیں اور بے حد خوبصورت ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malvika Raaj (@malvikaraaj)

 یہ بھی پڑھیں: اداکار وویک اوبرائے نے ماضی میں کرینہ کپور کی مدد کیسے کی تھی؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malvika Raaj (@malvikaraaj)

ملویکا راج نے بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھ لیا ہے  اور حال ہی میں ان کی پہلی بالی ووڈ فلم ” سکواڈ “ ریلیز کر دی گئی ہے ۔

اس فلم میں اداکارہ ” ملویکا راج “ کے ساتھ ” رنزنگ ڈینزونگپا“ لیڈ کر دار نبھا رہے ہیں، وہ ” ڈینی ڈینزونگپا‘ کے بیٹے ہیں ، اس فلم میں نیلیش ساہے نے ہدایتکاری کے فرائض نبھائے ہیں ۔

واضح ہےکہ بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار کرن جوہر کی شہرہ آفاق فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں سپراسٹارز امیتابھ بچن ، شاہ رخ خان ،جیا بچن ، کاجول ، کرینہ کپور اور ہریتک روشن نے بہترین کردار اداکر کے فلم کو سپر ہٹ بنایا تھا۔

متعلقہ خبریں