Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آپ ’بیر‘ کھانے کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

بیر ایک بھرپور غذائیت والا پھل ہے، جو پروٹین، وٹامن، کیلشیئم، کاربوہائڈریٹ، سوڈیم اور میگنیشیم سے مالا مال ہے۔

بیر میں آئرن اور فاسفورس بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں خون کی گردش کو بڑھاتا ہے اور آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پھل صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ پھل صحت کو کس طرح بہتر بناتا ہے۔

بیر کھانے کے فوائد

٭ بیر کھانے سے نظام انہظام درست کام کرتا ہے۔

٭بیر کھانے سے سانس کی نالیوں کی خرابیاں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

٭بیر کھانے سے بخار،نزلہ و زکام سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

٭بیر کھانے سے پیاس کم لگتی ہے۔

٭بیر پٹھوں کی مضبوطی کے لیے مفید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خوبصورتی میں اضافے کیلئے بیری کے پتوں کا استعمال؟ جی ہاں ۔۔۔

٭بیر معدے کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

٭بیر کھانے سے پیٹ اور آنت کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔

٭بیر کھانے سے یاداشت میں بہتری آتی ہے۔

٭جسم سے صفراوی مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔