وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات میں گزشتہ برس کے دوران پاک چین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا اور سی پیک منصوبہ کی ترقی کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن ہونگے، بلاول بھٹو زرداری
ملاقات میں وزیر خارجہ اور چینی سفیر کا تعاون رواں برس بھی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات
اس موقع پر وزیر خارجہ اور چینی سفیر نے سیلاب کے بعد تعمیر نو کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا۔



















