پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: میرب علی اور سارہ خان کی طنز و مزاح سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں سارہ خان کو مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی بیٹی کے ساتھ کھیل رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔















