وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی ہے۔
تفصییلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان فون سے رابطہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، شہباز شریف
وزیراعظم نے 9 جنوری کو جنیوا میں کلائمیٹ ریسیلنیٹ پاکستان کانفرنس میں اعلیٰ سطح کی شرکت کی دعوت دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی۔



















