پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ ، ماڈل اور گلوکارہ عائشہ عمر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حالیہ ’لبنان ٹرپ‘ کی چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہی ، جنھیں کافی پسند کیا جا رہاہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لبنان میں اپنے دوستوں کی پارٹی میں خوب انجوائے کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پر انہوں نے ماڈرن لباس بھی زیب تن کیا ہوا ہے ۔
اداکارہ کی یہ ویڈیو کچھ مداحوں کو پسند آئی جبکہ کچھ نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
تصاویر اور ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram















