Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد میں 3 روزہ کتب میلے کا آغاز

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کتب بینی کے فروغ کے لیے تین روزہ کتب میلے کا آغاز ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کتب بینی کے فروغ کے لیے تین روزہ کتب میلے کا آغاز ہوگیا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا، اس میلے میں  ممتاز پاکستانی و بین الاقوامی مصنفین، علمی شخصیات، صحافی، فن کار اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کرے گی

علاوہ ازیں بچوں اور طلباء کی کتابوں میں گہری دلچسپی کے سبب اس وقت طلباء کی بڑی تعداد اس میلے میں شرکت کے لئے موجود ہے۔

متعلقہ خبریں