پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیچھلے نو ماہ میں کاروباری طبقے کا اعتماد ختم ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیچھلے نو ماہ میں کاروباری طبقے کا اعتماد ختم ہوگیا ہے اور اب ہمیں تاجروں کا اعتماد دوباہ حاصل کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔
It will take many years now to restore the confidence of entrepreneurs that has been shaken in last 9 months. Capital flight, desperation for migration & brain drain are all symptoms of this loss of confidence. Even now course correction has not taken place.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) January 19, 2023
یہ بھی پڑھیں؛ پی ڈی ایم معیشت کو تباہ کر رہی ہے، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے مزید کہا کہ ملک سے سرمایہ کاری کا جانا لوگوں کا ملک چھوڑنا اس بات کی علاقت ہے کہ لوگوں کا اعتماد ختم ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ اس ملک میں عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہو رہی ہے، حماد اظہر



















