Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیبرپختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کون بنے گا؟ محمود خان اسپیکر ہاؤس پہنچ گئے

نگران وزیر اعلیٰ کے نام کا حتمی فیصلہ کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اسپیکر ہاؤس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کے نام کا حتمی کرنے کے حوالے سے اسپیکر ہاؤس پشاور میں اجلاس جاری ہے۔

اس حوالے سے ابھی تک کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

اجلاس میں صوبائی صدر پی ٹی آئی پرویز خٹک، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، اپوزیشن لیڈر اکرم درانی موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں