پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے اور گلابی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ ان دنوں اداکارہ صنم جنگ بول انٹرٹینمنٹ کے نئے اور منفرد پروگرام ’’آخری کھلاڑی کون‘‘ کی میزبانی کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اس شو کی میزبان صنم جنگ کسی تعریف کی محتاج نہیں ، ان کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ، جو کئی ہٹ ڈراموں میں اپنی منفرد اداکاری سے چھوٹی اسکرین پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہے۔
View this post on Instagram
وہ اس سے پہلے کئی نجی ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز کی میزبانی کے بھی فرائض ادا کر چُکی ہیں۔
View this post on Instagram















