عمرہ کے خواہشمند افراد کے لئے بری خبر سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایئرلائنز نے رمضان سے دوماہ پہلے ہی عمرہ کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔
پی آئی اے کا کرایہ ایک لاکھ دوہزار تھا جبکہ فروری سے 1 لاکھ 20 ہزار اور رمضان کیلئے 1 لاکھ 45 ہزار کرایہ کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی مختلف ایئرلائنز تاخیر شکار، فلائٹ شیڈول متاثر
سعودی ایئرلائنز کا کرایہ 1 لاکھ 9 ہزار تھا جبکہ فروری سے 1 لاکھ 16 ہزار اور رمضان سےگروپ ایک لاکھ 29 ہزار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ دھند میں کمی، انتظامیہ نے ایئرلائنز کو ٹیک آف کرنے کی اجازت دے دی



















