Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زاہد اختر زمان پاس کے گریڈ اکیس کے افسر ہیں، وہ حکومت پنجاب کے ماتحت ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔

زاہد اختر زمان کی تعیناتی سیکشن ٹین کے تحت ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔

اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

ضرور پڑھیں؛ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

متعلقہ خبریں