Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بات وقت پر نہ سنی جائے تو ایکسپائری ہو جاتی ہے؛ عاصم محمود

اداکار عاصم محمود نے کہا ہے کہ بات وقت پر نہ سنی جائے تو ایکسپائری ہو جاتی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عاصم محمود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ ’باتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے، وقت پر سنی نہ جائیں تو ایکسپائری ہو جاتی ہیں ‘۔

اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ اور کیپشن کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کر رہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکار کو ہرے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا۔

 

متعلقہ خبریں