Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صبور علی کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گرے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: وائٹننگ انجیکشن لگوائے ہوتے تو میں اب تک گوری ہو چکی ہوتی، صبور علی

شئیر کی گئی تصاویر میں صبور علی کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ صبور علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

متعلقہ خبریں