پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: جمائما نے اداکارہ سجل علی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتادی
شئیر کی گئی تصاویر میں سجل علی کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سجل علی کو پرانے گانے کیوں پسند ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
View this post on Instagram















