Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ ​​اہلیہ اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Imran Ashraf Ex-Wife Kiran Ashfaque Gorgeous New Clicks

یہ بھی پڑھیں؛ عمران اشرف کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

Imran Ashraf Ex-Wife Kiran Ashfaque Gorgeous New Clicks

وائرل تصاویر میں اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

Imran Ashraf Ex-Wife Kiran Ashfaque Gorgeous New Clicks

Imran Ashraf Ex-Wife Kiran Ashfaque Gorgeous New Clicks

Imran Ashraf Ex-Wife Kiran Ashfaque Gorgeous New Clicks

اس سے قبل عمران اشرف کی اہلیہ نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی تھی۔

 عمران اشرف اور ان کی اہلیہ کے بارے میں منفی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں کیونکہ انسٹا گرام پر عمران اشرف کی اہلیہ کرن نے اپنے شوہر کا نام اپنے نام سے ہٹا کر اپنے والد کا نام لکھ لیا تھا۔

کرن نے عمران اشرف کی تمام تصویریں بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی تھیں۔

جس کے بعد کرن اشفاق نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ اسٹوریز پوسٹ کی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا ماننا تھا کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔

عمران اشرف کی اہلیہ نے ایک اسٹوری شئیر کی تھی جس میں لکھا گیا تھا کہ “ایک عورت کو اپنے ساتھی سے صرف وفاداری چاہیے ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں