پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہے جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر شوہر کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: منال خان نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram















