بھارتی معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
حال ہی میں کامیڈین کپل شرما نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں کپل شرما کو بہت زبردست انداز میں ڈرمز بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایشوریہ رائے نے سلمان خان کی وجہ سے کپل شرما شو چھوڑ دیا؟ وجہ نے سب کو حیران کردیا
اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’میکا بھائی کے رنگین گھر میں بیٹھے ایک فری اسٹائل ڈرم سیشن‘۔
View this post on Instagram
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کپل شرما شو کے نئے سیزن میں ایک اور بھارتی کامیڈین نے شو چھوڑنے کی وجہ بتادی















