پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان اور حسین ترین کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان اپنے دوست حسین ترین کے ہمراہ ہیں اور بالی ووڈ کے مشہور گانے ’ کوئی مل گیا ‘ پر لیپسنگ کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں
اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان ٹک ٹاک سے کتنا کما لیتی ہیں؟
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔















