پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صنم سعید کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ صنم سعید نے اپنی سالگرہ منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔




اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: پورا پاکستان بالی ووڈ دیکھ کر بڑا ہوا، اداکارہ صنم سعید
شئیر کی گئی تصاویر میں صنم سعید کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صنم سعید انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: محب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا















