Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ضمنی انتخاب؛ جماعت اسلامی نے الیکشن لڑنے سے بائیکاٹ کر دیا

کراچی میں بلدیاتی الیکشن جیتنے والی مین پارٹی جماعت اسلامی نے ضمنی انتخاب لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی نے اپنے ایک بھی امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے۔

پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ تین ماہ کی پریکٹس سے قومی خزانے کا ضیائع ہے جنرل الیکشن میں حصہ لیں گے۔

یاد رہے کہ ن لیگ نے بھی تاحال اپنے امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیے ہیں، حنیف عباسی کے فرزند حماس عباسی نے بھی آج کاغذات بغیر پارٹی ٹکٹ کے جمع کروائے ہیں۔

ن لیگ کے ٹکٹ پر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد پارٹی ٹکٹ کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں