70 کی دہائی کی نامور بالی ووڈ اداکارہ زینت امان نے بھی انسٹاگرام کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
انہوں نے اپنی پہلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ وہ اب عہد حاضر کی نوجوان اداکاراؤں کے ساتھ رابطے میں رہیں گی۔
View this post on Instagram
انہوں نے اس خیال کا بھی ظاہر کیا کہ وہ 70 کے عشرے میں فلموں میں کام کرنے والی غالباً واحد خاتون اداکارہ ہیں جو اب انسٹاگرام یوز دے رہی ہیں۔
انٹرنیٹ صارفین نے انسٹاگرام پر زینت امان کا خیرمقدم بھی کیا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: جب ششی کپور نے شبانہ اعظمی کو ‘بدصورتی’ اور زینت امان کو ‘خراب’ اداکاری کا طعنہ دیا















