Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شفقت محمود کو ضمنی انتخاب کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود این اے 130 کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان میں اتریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود کو ضمنی انتخاب کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

شفقت محمود جنرل الیکشن 2018 میں بھی این اے 130 سے فتح یاب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی 35 نشستوں پر استعفے منظور ہونے پر ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے 16 مارچ کو ضمنی میدان سجایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں