Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یونیورسٹی آف پشاور میں اجتماعات پر پابندی عائد، اعلامیہ جاری

 یونیورسٹی آف پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظراجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق جامعہ پشاور کی سیکورٹی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ پشاور یونیورسٹی کے اندر تاحکم ثانی غیر ضروری پروگراموں اور اجتماعات پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔

ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ یونیورسٹی آف پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں