Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا عاصم اظہر اپنے نئے گانے میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے والے ہیں؟

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے آنے والے گانے میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے سے متعلق بتا دیا ہے۔

حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر نے ایک شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے سوال پوچھا کہ آپ اپنی آنے والی میوزک ویڈیو میں کس کو کاسٹ کریں گے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

میزبان نے عاصم اظہر کو 3 آپشن دیے، جس میں اداکارہ سائرہ یوسف، ہانیہ عامر اور سجل علی کا نام شامل تھا۔

معروف گلوکار نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سجل علی پر سائرہ یوسف کو ترجیح دی اور کہا کہ سائرہ یوسف ہو سکتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

تاہم عاصم اظہر نے ہانیہ اور سجل پر کوئی جواب نہیں دیا۔

واضح رہے کہ مارچ 2022 میں گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ ہانیہ عامر سے بریک اپ کے بعد اداکارہ میرب علی سے گھر والوں کی رضا مندی سے منگنی کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

یہ بھی پڑھیں: عاصم اظہر اور میرب علی کب شادی کررہے ہیں؟ 

متعلقہ خبریں