Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیصل آباد میں فائرنگ کا واقعہ ، دو افراد قتل

فیصل آباد میں آج دو فراد کو  بیک وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ حدود پیپلز کالونی کے جڑانوالہ روڈ پر دوہرے قتل کی واردات ہوئی ہے جس میں فائرنگ کرکے بیک وقت دو افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے دونوں افراد میں سے ایک کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے تاہم دونوں مقتولین کی لاشوں کو پولیس نے ماچری میں منتقل کردیا ہے اور اس حوالے سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں