Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ظاہر شاہ نے قائم مقام چیئرمین نیب کے فرائض سنبھال لیے

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے قائم مقام چیئرمین نیب کے فرائض سنبھال لیے۔

تفصیلات کے مطابق قائم مقام چیئرمین نیب کے آنے سے اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔

پوسٹنگ کے بعد ڈی جیز نیب کی تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ظاہر شاہ اس سے قبل ڈی جی آپریشنز نیب بھی رہ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 21 فروری کو چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے دیا تھا تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی

متعلقہ خبریں