Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کی وزیر اعظم سے ملاقات

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں جنرل ساحر شمشاد مرزا اور وزیر اعظم کے دوران ملکی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق معاملات پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں