پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے مالم جبہ میں انجوائے کرتے ویڈیوز اور تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔















