Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہباز شریف سے راجہ ریاض کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور چیئرمین نیب، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم کل دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

ملاقات میں وزیراعظم کی اہم قانونی اور آئینی امور پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت بھی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

متعلقہ خبریں