وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکہ کے دورے پر نیویارک روانہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کے تحت خواتین کے حوالے سے ایک کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
کانفرنس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو ہو گی۔
بلاول بھٹو ایک ہفتے تک امریکہ میں قیام کریں گے اور اس ہی دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
حالیہ عرصے میں بلاول بھٹو زرداری کا یہ تیسرا دورہ امریکہ ہے



















