پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق اہم انکشاف
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ کو نیلے رنگ کی ساڑھی میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ ان دنوں اداکارہ صنم جنگ بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد پروگرام ’’آخری کھلاڑی کون‘‘ کی میزبانی کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
پاکستان کی مشہور اداکارہ و میزبان صنم جنگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ















