کو چیئرمین بول شعیب شیخ کے ساتھ ٹوئٹر صارفین نے بھی یکجہتی کا مظاہرہ کیا، ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ آئی سپورٹ شعیب شیخ ٹرینڈ کرنے لگا۔
کو چیئرمین بول شعیب شیخ کے ساتھ ٹوئٹر صارفین کی یکجہتی،ہیش ٹیگ آئی سپورٹ شعیب شیخ ٹرینڈ کرنے لگا،ISupportShoaibShaikh# ٹوئٹر ٹرینڈ میں بڑھ چڑھ حصہ لیں#ISupportShoaibShaikh pic.twitter.com/pBRMV21NwO
— BOL Network (@BOLNETWORK) March 12, 2023
یہ بھی پڑھیں؛ بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب شیخ گرفتار
حق اور سچ کی لڑائی میں شعیب شیخ کا ساتھ دیں اور ٹوئٹر ٹرینڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔



















