Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کی ریڈ لائن ہیں، مسرت چیمہ

سابق ترجمان پنجاب حکومت و پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کی ریڈ لائن ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مسرت چیمہ نے کہا کہ عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کی ریڈ لائن ہیں اور اس ریڈ لائن کو کراس کرنے کا سوچنے والے ذہن نشین کر لیں کہ اپنے لیڈر کی حفاظت، عزت کا پہرا دینا ہمیں آتا ہے۔

مسرت چیمہ نے مزید کہا کہ محسن نقوی تمہارا اقتدار تو چند دن کا رہ گیا اب اگر تم نے کوئی شرارت کرنے کی کوشش بھی کی تو تمہیں اس کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔

ضرور پڑھیں: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ؛ پولیس کی بھاری نفری زمان پارک میں موجود

متعلقہ خبریں