Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیصل آباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوتے ہی گرمی کا زور توڑ گیا اور موسم ٹھنڈا ہوگیا جبکہ بارش شروع ہوتے ہی شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی بھی کھڑا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں